November 16, 2026

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ( ) ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید نے مسیحی برادری کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کرسمس کا کیک کاٹا، اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حافظ عمر طیب، میونسپل کمیٹی اور ضلع کونسل کے مسیحی ملازمین اور کرسچن کمیونٹی کے نمائندے بھی موجود تھے،

IMG-20241225-WA0218

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی

اوکاڑہ( ) ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید نے مسیحی برادری کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کرسمس کا کیک کاٹا، اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حافظ عمر طیب، میونسپل کمیٹی اور ضلع کونسل کے مسیحی ملازمین اور کرسچن کمیونٹی کے نمائندے بھی موجود تھے، ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید نے کہا کہ کرسمس مسیحی برادری کے لیے خوشیوں کا پیغام ہے اور ضلعی انتظامیہ اس پر مسرت موقع پر مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہے، ڈپٹی کمشنر نے مسیحی برادری میں کرسمس کے سلسلہ میں عید بھی تقسیم کی۔