ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)کیمپ سائیڈ ہارون آباد گورنمنٹ رضویہ اسلامیہ ڈگری کالج بے نظیر کی پیمنٹ کے حوالے سے بہترین سینٹر ہے یہاں پہ پانی ہوا اور واش رومز کی سہولت موجود ہے اس کے علاوہ باقاعدہ ٹوکن سسٹم ہے تمام بینیفیشریز کو پہلے ٹوکن جاری کیا جاتا ہے اور پھر وہ اپنی باری پر رقم وصول کرتی ہیں تو اس احسن اقدام پر اسسٹنٹ کمشنر ہارون اباد کفایت اللہ چوہان۔ڈی ایس۔پی سرکل ہارون آباد راؤ سلیم ۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو ٹیم بہاولنگر راؤ شرافت کی ہدایت پر محمد ارشد لیاقت سکھیرا کی ریسکیو 1122 کی ٹیم بہترین سروس اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیاقت علی بے نظیر انکم سپورٹ ہارون اباد ان تمام مذکورہ اداروں کی بہترین حکمت عملی سے کیمپ سائیڈ Bisp ہارون اباد انتہائی شفافیت اور بہترین ڈسپلن سے جاری ہے۔بینیفشریز Bisp نے کیمپ سائیڈ ہارون اباد پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور شہید ملت محترمہ بے نظیر بھٹو۔صدر پاکستان أصف علی زرداری چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر رحمن قادر قریشی چوہدری ہارون الرشید پے اے چوہدری غلام مرتضی وائیٹل گروپ چوہدری تنویر ملک محمود ملک عتیق الرحمن۔ چوہدری زاہد۔چوہدری جمشید۔سب انسپکٹر عمر۔انچارج پپلسیٹی ونگ سول ڈیفنس زاہد حسین انجم سمیت دیگر موجود تھے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]