دعا نیوز انلاین بیورو چیف عبدالقیوم شیخ ٹھٹھہ ٹھٹھہ شہری علاقے مین چورون کی ڈھوم مچ گئی ٹھٹھہ پولیس کی چیکئنک ٹیم کے لیے سوالیہ؟
دعا نیوز انلاین بیورو چیف عبدالقیوم شیخ ٹھٹھہ
ٹھٹھہ شہری علاقے مین چورون کی ڈھوم مچ گئی ٹھٹھہ پولیس کی چیکئنک ٹیم کے لیے سوالیہ؟
کہ شہر وارڈ نمبر ،4اوجھڑی مسجد کے قریب جنیند شیخ کے بھینس کے واڑےسے چار لاکھ مالیت کی بھینس چوری ھوگئی ۔اپیل کرتے ھین کہ شہرورن کے مال کا تحفظ کیا جایے پولیس کے گست کو موثر تیز کیا جایے
جیسے سردی کا موسم تیز ھوا ھے چوری کی وارڈات مین اضافہ ھوتا جارھا ھے ۔