ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)یونیسیف کی ٹیم نے ھارون آباد ٹی ایچ کیو ھسپتال میں نرسری بلڈنگ کی تعمیر کا معائنہ کیا جو انشاللہ 31جنوری تک مکمل ھو جائے گا یہ پراجیکٹ یونیسیف کا ھے لیکن اس میں مالی
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)یونیسیف کی ٹیم نے ھارون آباد ٹی ایچ کیو ھسپتال میں نرسری بلڈنگ کی تعمیر کا معائنہ کیا جو انشاللہ 31جنوری تک مکمل ھو جائے گا یہ پراجیکٹ یونیسیف کا ھے لیکن اس میں مالی معاونت حاجی سعید وائٹل چائے والے کر رھے ھیں اس موقع پر ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد ڈاکٹر انور سکھیرا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عامر رضا سابق ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد ڈاکٹر فاروق احمد۔سرجن ڈاکٹر عاطف رفیق سرجن ڈاکٹر حسن احمد فاروق سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے