October 28, 2026

*‏یوروپین یونین کے ترجمان نے باقاعدہ ایک بیان جاری کیا ہے جس میں پاکستان میں لوگوں کو فوجی عدالتوں کے ذریعے سزا دینے کے عمل پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اور کہا ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس انسانی حقوق سے

20241223_221253

*‏یوروپین یونین کے ترجمان نے باقاعدہ ایک بیان جاری کیا ہے جس میں پاکستان میں لوگوں کو فوجی عدالتوں کے ذریعے سزا دینے کے عمل پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اور کہا ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس انسانی حقوق سے مشروط ہے اور پاکستان نے یہ کنونشن سائن کیا ہوا ہے کہ جس کے تحت لوگوں کو فیئر اوپن ٹرائل کا حق حاصل ہے۔*

*مجھے ڈر یہ ہے کہ کہیں اب کچھ ناعاقبت اندیش لوگ اس لیٹر میں دیئے گئے ای میل ایڈریس پر کہیں میلز کرنا شروع نہ کر دیں کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے یہ سٹیٹس واپس لیا جائے۔

*کیونکہ کہیں اگر اچھی تعداد میں لوگوں نے یہ میلز کر دیں تو موجودہ رجیم کے لیئے بہت بڑا مسئلہ نہ کھڑا ہو جائے۔
*اور پاکستان کی ایکسپورٹس آدھی رہ جائیں گی۔