165

راولپنڈی *(ملک عمران اعوان)* *پنجاب بینظیرانکم_سپورٹ پروگرام سرکاری ملازمین پینشنرز رقوم*

راولپنڈی

*(ملک عمران اعوان)*

*پنجاب بینظیرانکم_سپورٹ پروگرام سرکاری ملازمین پینشنرز رقوم*

پنجاب بھر سے تمام محکموں کے اِن-سروس اور پنشنرز ملازمین کی لسٹیں جاری کر دی گئی جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم لیتے رہے ہیں

ٹوٹل گورنمنٹ پینشنرز 1080
ٹوٹل اِن-سروس ملازم 8120

ان تمام لوگوں کے تنخواہ اکاؤنٹ بلاک کر دیئے گئے ہیں۔ جب تک ریکوری نہیں ہوگی بنک اکاؤنٹ بلاک رہیں گے.
زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں