#باجوړ_بلاسٹ 😭😭🙄
سابقہ سنیٹر ھیدایت اللّٰہ خان سابقہ گورنر شوکت اللّٰہ خان کا بھائی بم دھماکہ میں شہید،
مرحوم سابق گورنر خیبر پختونخواہ انجینیئر شوکت اللہ خان کے بھائی باجوڑ کے سابق ایم این اے حاجی بسم اللہ خان کے فرزند اور امیدوار پی کے 22 نجیب اللہ خان کے چچا تھے.. ، ریموٹ کنٹرول دھماکہ تحصیل ماموند کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں ھوا۔ یاد رہے کہ اسطرح واقعات متوقع آپریشن عزم استحکام کے لیے راہ ہموار کرنے کے لیے کی جاتی ہیں۔ اب باجوڑ رہنے کی قابل نہیں رہا۔ اب ایک ہی راستہ بچا ہے وہ یہ کہ متاثرہ خاندان باجوڑ کے سب سے معزز ، بڑا اور سیاسی خاندان ہے لہٰذا شوکت اللّٰہ خان کو آمن کا عٓلم بلند کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔ آپ کیساتھ آمن کیلئے باجوڑ کی تمام اقوام اور ہر طبقہ فکر کے لوگ کھڑے رہینگے۔ اور جب تک ریاست سے آمن حاصل نہیں کرینگے اُس وقت تک چھین سے نہیں بھیٹنگے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]