ہارون آباد
تاجکستان کے ساتھ ہمارے برادرانہ دوستانہ مذہبی اور خون کے مضبوط رشتہ قائم ہے دو شنبہ میں دو شنبہ میں وزیراعظم پاکستان کا تاریخی کارپٹ استقبال چھوٹوں بچوں کی طرف سے گلدستے سڑکوں پر عوام ہی عوام نے وزیراعظم پاکستان کا استقبال کیا دورہ تاجکستان کے تاریخی اور مثبت نتائج برامد ہو گئے عزت باب امام علی رحمان رسول زادہ کے ساتھ ہونے والے کامیاب مذاکرات سے وطن عزیز کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب کریں گے
ان خیالات کا اظہار ضلع بہاول نگر کو سی پیک موٹروے و ایئر ایمبولنس پروگرام سے ملانے والے عوامی لیڈر ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا عوامی لیڈر نے کہا جس طرح تاجک قوم نے وزیراعظم پاکستان کا والہانہ اور شاندار ترین استقبال کیا تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی میاں محمد شہباز شریف نے تاجکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دیا توانائی کے جو معاہدے تاجک حکومت کے ساتھ ہوئے پاکستان میں توانائی کی ضرورتوں کو زبردست سنبھالا ملے گا
ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری نے کہا پاکستان مسلم لیگ نون کی حکومت عام عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہے پنجاب کے تمام اضلاع میں ہارٹ سرجری کی سہولت میاں محمد نواز شریف کا خواب تھا جو جلد شرمندہ تعبیر ہونے جا رہا ہے گھروں میں پڑے نادار بے کس اور مجبور خواتین و حضرات مریضوں کو دستک پروگرام کے تحت امید کی کرن نظر آرہی ہے پاک فوج کے تمام شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہیں
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) پاکستان ہلالِ احمر پنجاب کے چیئرمین میاں محمد حنیف (ستارہ ء امتیاز
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ہدایت پر خوشاب پولیس کی
عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی یومِ عاشور سے قبل 9 محرم الحرام کے موقع پر سامارو
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر نے 9 محرم الحرام
وینزویلا میں یکے بعد دیگرے زلزلے کے شدید جھٹکے، بڑے پیمانے پر تباہی