سکھر بیورو چیف ۔۔ سید نصیر حسین زیدی ۔۔ آن لاین نیوز السلام علیکم دوستو…. سکھر پریس کلب اور سکھر یونین آف جرنلسٹس سال 2024 کی اختتامی جنرل باڈیز کا مشترکہ اجلاس 25 دسمبر بروز بدھ دن ایک بجے پریس کلب میں قائد
سکھر بیورو چیف ۔۔
سید نصیر حسین زیدی ۔۔
آن لاین نیوز
السلام علیکم دوستو…. سکھر پریس کلب اور سکھر یونین آف جرنلسٹس سال 2024 کی اختتامی جنرل باڈیز کا مشترکہ اجلاس 25 دسمبر بروز بدھ دن ایک بجے پریس کلب میں قائد جرنلسٹس پینل لالا اسد پٹھان کی سربراھی میں منعقد ھوگا…اجلاس میں سالانہ رپورٹس پیش کی جائیں گی، آپ تمام سے پابندی وقت کیساتھ شرکت کی درخواست ھے.. بعد از اجلاس شرکاء کیلئے ظہرانہ ھوگا..
والسلام : آصف ظہیر خان لودھی، صدر سکھر پریس کلب
امداد بوذدار، صدر سکھر یونین آف جرنلسٹس