سکھر(بیوروچیف ۔ سید نصیر حسین زیدی دعا ن لاین نیوز رپورٹ۔)سکھر کے سینئر صحافی اور پاکستان میڈیا کونسل سندھ کے جنرل سیکریٹری حاجی محمد ریاض کھوکھر کے سسر محمد یاسین بھٹی کا رضا الٰہی سے انتقال ہوگیا
سکھر(بیوروچیف ۔
سید نصیر حسین زیدی
دعا ن لاین نیوز رپورٹ۔)سکھر کے سینئر صحافی اور پاکستان میڈیا کونسل سندھ کے جنرل سیکریٹری حاجی محمد ریاض کھوکھر کے سسر محمد یاسین بھٹی کا رضا الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے ان کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب جامع مکرانی مسجد بندر روڈ سکھر میں ادا کی گی نماز جنازہ میں سکھر کے صحا فیوں سماجی رہنماوں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحوم کو نواں گوتھ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کے انتقال پر پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی صدر مہر انور حمید جماعت اصلاح المسلیمین سند. کے ڈاکٹر سعید احمد اعوان پی ایم سی سکھر کے عہدیداران عمران مغل مشتاق احمد فرید احمد شیخ اور د گر نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ خداوند کریممرحوم کو اپنے جوار رحمت میں بلنددرجات عطا فرمائے