86

کچھ دیر پہلے پوسٹ کی تھی۔۔ کہ حکومت نے وزارت خزانہ کے ملازمین کو کروڑوں روپے اعزازیہ کے طور پر دیے ہیں۔۔

کچھ دیر پہلے پوسٹ کی تھی۔۔ کہ حکومت نے وزارت خزانہ کے ملازمین کو کروڑوں روپے اعزازیہ کے طور پر دیے ہیں۔۔

اب دوسری خبر سن لیں۔۔

‏کمشنر آفس لاہور کی مرمت کیلئے 39 کروڑ 80 لاکھ روپے کے فنڈز جاری۔۔
یاد رہے کہ۔۔ یہ صرف ایک عمارت پر خرچ ہوں گے۔۔
باقی آپ کو خود سمجھدار ہیں۔۔!!!

یہ لوگ تو ہم لوگوں کو کیڑے مکوڑوں سے زیادہ اہمیت نہیں دیتے۔۔ لیکن۔۔
اگر آپ لوگوں کی نظر میں اپنی ویلیو ہے۔۔ خود کو کمتر نہیں سمجھتے۔۔ تو اپنی آواز اٹھائیں۔۔ اپنے حق کیلئے۔۔ اس ظلم کے خلاف۔۔
کم از کم اس بات کے خلاف ہی آواز اٹھا لیں۔۔ کہ یہ لوگ عوام کو دو کوڑی سے زیادہ اہمیت نہیں دیتے۔۔
کم از کم اپنی عزت نفس کی آواز سن کر ہی آواز بلند کریں۔۔!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں