ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شہر کی معروف سماجی فلاحی کاروباری شخصیات تاجر رہنما وحید قاضی کی بیٹی شکیل قاضی نوید قاضی کے بھانجے بھانجی اور ہدایت علی قاضی کی بھتیجا بھتیجی شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے شادی کی تقریب میں امیدوار
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شہر کی معروف سماجی فلاحی کاروباری شخصیات تاجر رہنما وحید قاضی کی بیٹی شکیل قاضی نوید قاضی کے بھانجے بھانجی اور ہدایت علی قاضی کی بھتیجا بھتیجی شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے شادی کی تقریب میں امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے۔مستری امانت قمر ٹھیکدار ۔طفیل قاضی۔ریاض قاضی اقبال جبار قاضی فیاض قاضی دبئی سے غلام نبی طیب غلام رسول ایم آصف قمر۔شیخ آصف دانا چوہدری رضوان امانت جانا میاں ٹاؤن محمد شفیق۔محمد بلال شفیق۔سعید احمد قاضی۔احمد ہدایت۔اثنان علی زاہد یاسر آصف قمر۔شیر محمد قاضی نور محمد قاضی سمیت بڑی تعداد میں دوست احباب رشتے داروں تعلق داروں نے شرکت کی شادی کی تقریب مقامی شادی ہال میں منعقد ہوئی شرکاء نے شادی شدہ جوڑوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور مبارک باد دی