*انتھائی افسوسناک خبر 16 دسمبر کو ایم 8 روڈ حادثہ میں زخمی ہونے والے محمد اکبر چھٹہ لاڑکانہ کے ہسپتال میں دم توڑ دیا* *إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
*انتھائی افسوسناک خبر 16 دسمبر کو ایم 8 روڈ حادثہ میں زخمی ہونے والے محمد اکبر چھٹہ لاڑکانہ کے ہسپتال میں دم توڑ دیا*
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
*یاد رہے کہ 16 دسمبر کو مکہ ٹاؤن ایریا کرخ میں کار اور موٹر سائیکل کے تصادم کے نتیجے میں کرخ دو نوجوان موٹر سائیکل سوار شفیع اللّٰہ مینگل موقع پر جان کی بازی ہار گئے تھے جب کہ محمد اکبر چھٹہ شدید زخمی حالت میں لاڑکانہ ریفر کر دیا گیا تھا جو آج اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئے اللّٰہ پاک محمد اکبر چھٹہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین تدفین کرخ میں ہوگی*