*حکومت پاکستان کو سینئر جرنلسٹ جاوید صدیقی کا مشورہ*
عمرہ زائرین بذریعہ / با راستہ شاہراہ مکہ سے زمینی راستے چھ ممالک سے گزریں گے: سعودی عرب 🇸🇦، (ابتدائی منزل)، پھر
کویت 🇰🇼، عراق 🇮🇶، ایران 🇮🇷، افغانستان اور آخر میں پاکستان۔ کراچی (منزل) یہ کل دو سے ڈھائی روز کی مسافت ھے، بہترین سپر لگژری ایئرکنڈیشن بسیں نہ صرف آرام دہ سفر فراہم کریں گی بلکہ اخراجات میں بہت زیادہ کمی واقع ہوسکتی ھے۔ کراچی کے سینئر جرنلسٹ و کالمکار اور کراچی یونین آف جرنلسٹ و کراچی پریس کلب کے ممبر جاوید صدیقی نے حکومت پاکستان سے مطالبہ ھے کہ اس بابت متعلقہ ممالک کے حکمرانوں سے بات چیت کرکے ایک لائحہ عمل تیار کریں جس میں سیکیورٹی اور سفری سہولیات شامل ہوں تاکہ عمرہ و حج کے ہزاروں زائرین بھی زمینی سفر سے زیادہ سے زیادہ مستفید ھوسکیں۔ اس نیک عمل سے جہاں تعلقات اور دوستی میں مزید قربت بڑھے گی وہیں روزگار اور تجارت کو بھی فروغ ملے گا۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]