شیخوپورہ اٹلی پلٹ نوجوان پر مخالفین کی فائرنگ
فائرنگ کے نتیجے میں ٹریکٹر ڈرائیور محمد عارف شدید زخمی ہو گیا
بتایا گیا ہے کہ مسمی شاہد عرصہ دس سال سے اٹلی میں مقیم ہے اور چند دن قبل وطن واپس پہنچا اور اپنے گاؤں واقع کرلکے مینارہ میں اپنی زرعی اراضی میں ہل چلا رہا تھا کہ ملزمان عادل گادی، راشد، رحمان وغیرہ نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جسکے نتیجے میں محمد عارف کو سینے میں گولیاں لگیں پولیس کی آمد پر ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا گیا ہے
بتایا جاتا ہے کہ دو دن قبل بھی ملزمان نے اوورسیز پاکستانی شاہد پر قاتلانہ حملہ کیا تھا
جس میں پولیس نے تین ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا تھا مگر آج پھر دوبارا فائرنگ کی گئی ہے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]