140

‏شکائت کنندہ کی جانب سے صرف ایک بیان دیا گیا کوئی ثبوت موجود نہیں، سلمان اکرم راجہ

‏شکائت کنندہ کی جانب سے صرف ایک بیان دیا گیا کوئی ثبوت موجود نہیں، سلمان اکرم راجہ

عدالت کے سامنے غلط بیانی کی گئی وڈیو کلپ میں خاور مانیکا واضح کہہ رہے ہیں کہ میری سابقہ اہلیہ پاک خاتون ہیں، سلمان اکرم راجہ

ٹرائل کورٹ کا فیصلہ قانون کے مطابق نہیں آخری سات صفحات گواہ لطیف کے متعلق ہیں، سلمان اکرم راجہ

سورہ بکرہ کے مطابق عدت کا دورانیہ 90 دن نہیں ہے، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ہائی کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ کی ججمنٹ ہے جس میں 90 دن دورانیے کا زکر ہے، جج افضل مجوکا

حتمی ججمنٹ سپریم کورٹ کی ہی تصور ہو گی، سلمان اکرم راجہ

عدت کے 39 دن بھی قابل قبول ہیں اور تین Periods بھی مکمل ہونا شامل ہیں، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ

آپ کا کہنا ہے کہ ٹرائل کورٹ کو یہ ریفرنس ماننے چاہیے تھے یا ثبوت مانگے جا سکتے تھے، جج افضل مجوکا

خاور مانیکا اس شادی سے خوش تھے تو کیوں 5 سال 11 ماہ خاموش رہے کسی عدالت کیوں نہیں گئے؟؟ سلمان اکرم راجہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں