156

*بورےوالا. سنگین جرائم اور پولیس کو ذاتی رنجش کی تسکین کے لیے استعمال کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کا عمل جاری.*

*بورےوالا. سنگین جرائم اور پولیس کو ذاتی رنجش کی تسکین کے لیے استعمال کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کا عمل جاری.*

*سرکل پولیس نے مخالف فریق پر شرمناک الزام عائد کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا.*

*ساہوکا پولیس کو بذریعہ ایمرجنسی 317 ای بی میں 7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی اطلاع ملی تو پولیس کی دوڑیں لگ گئیں.*

*پولیس موقع پر پہنچی تو ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا کہ کالر نے مبینہ طور پر جس پر الزام لگایا وہ بھی 7 سالہ بچہ نکلا اور کالر کی 7 سالہ بیٹی اور دوسرے فریق 7 سالہ علی شان کے درمیان دوکان پر بچوں کی مانند ہی معمولی لڑائی ہوئی تھی.*
*جس پر 7 سالہ بچے کو سنگین جرم میں پھنسانے کے لیے منیر احمد نے 15 پر کال کی.*

*کالر کے خلاف جھوٹی اطلاع دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں