*جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع ہوگیا* چیف جسٹس یحیی آفریدی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
*جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع ہوگیا*
چیف جسٹس یحیی آفریدی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
جوڈیشل کمیشن اجلاس ججز تعیناتیوں کے مجوزہ رولز کا جائزہ لیا جائے گا۔
کمیشن اجلاس میں آئینی بینچ ججز کی توسیع کے معاملہ پر بھی غور ہوگا۔