* *چیٹ جی پی ٹی کو واٹس ایپ پر استعمال کرنا ممکن۔*
* *چیٹ جی پی ٹی کو واٹس ایپ پر استعمال کرنا ممکن۔*
*ٹیکنالوجی آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول چیٹ جی پی ٹی کو ویسے تو مختلف ایپلی کیشنز اور سرچ انجنز پر استعمال کرنا آسان ہے لیکن اب اسے دنیا کی سب سے مقبول اور بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ پر بھی استعمال کیا جا سکے گا۔*
*چیٹ جی پی ٹی نے اپنے اے آئی بوٹ کو واٹس ایپ پر استعمال کرنے کے لیے نیا نمبر اے آئی نمبر جاری کردیا، جسے صارفین محفوظ کرکے چیٹ جی پی ٹی کے چیٹ بوٹ تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔*
*کمپنی نے چیٹ جی پی ٹی کو واٹس ایپ پر استعمال کرنے کے لیے خصوصی نمبر (+1 1800 242 8478) جاری کیا ہے، جسے کانٹیکٹس میں محفوظ کرکے چیٹ بوٹ تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔*
*چیٹ جی پی ٹی کا واٹس ایپ چیٹ بوٹ باالکل واٹس ایپ کے اپنے چیٹ بوٹ کی طرح میسیجنگ چیٹ میں کام کرتا ہے۔*
*واٹس ایپ پر چیٹ جی پی ٹی کے بوٹ پر صارفین صرف تحریری سوالوں کے جوابات اور معلومات حاصل کر سکیں گے۔*
*واٹس ایپ کے چیٹ جی پی ٹی بوٹ میں باقی ممالک میں زیادہ فیچرز پیش نہیں کیے گئے، تاہم امریکا سمیت بعض ممالک میں واٹس ایپ کے چیٹ جی پی ٹی بوٹ پر وائس نوٹ سمیت کالز کرنے کے فی