October 28, 2026

“ملٹری کورٹس سے سزاؤں کے اعلان پر قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کا ردعمل”

20241219_190759

“ملٹری کورٹس سے سزاؤں کے اعلان پر قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کا ردعمل”

سویلینز کے خلاف ملٹری کورٹس کے سزاوں کا فیصلہ مسترد

فوجی عدالت سے سویلینز کے خلاف سزاؤں کو مسترد کرتے ہیں، عمر ایوب کا ٹویٹ

فوجی عدالتوں کی جانب سے پی ٹی آئی کے زیر حراست افراد کے خلاف سنائی گئی سزائیں انصاف کے اصولوں کے منافی ہیں۔

زیر حراست افراد عام شہری ہیں اور ان پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا

فوجی عدالتیں جو عام شہریوں کو سزائیں سناتی ہیں بنیادی طور پر کینگرو عدالتیں ہیں۔

فوجی عدالتیں قانونی طور پر ریاست کی عدالتی طاقت کی شراکت دار نہیں ہو سکتیں

مسلح افواج ریاست کے انتظامی اختیار کا حصہ ہیں

ایسی عدالتوں کا قیام عام شہریوں سمیت عدلیہ کی آزادی کے خلاف ہے

ایسے فیصلوں سے آئین کی بنیادی خصوصیت طاقت کی تقسیم کی نفی ہوئی ہے۔ عمر ایوب خان کا سپریم کورٹ کے پی ایل ڈی 1999 / 504 میں فیصلے کا حوالہ