سکھر: جے یو آئی کے مقتول رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ سینٹرل جیل سکھرانسائیڈ میں سنا دیا گیا سکھر: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سات ملزمان کو عمر قید سنائی ہے سکھر: مقتول ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کے وکیل اطہر عباس سولنگی نے میڈیا کو فیصلہ سنایا سکھر: انصاف کیلئے عدالت بالا میں اپیل دائر کریں گے، وکیل اطہر عباس سولنگی
سکھر: جے یو آئی کے مقتول رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ سینٹرل جیل سکھرانسائیڈ میں سنا دیا گیا
سکھر: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سات ملزمان کو عمر قید سنائی ہے
سکھر: مقتول ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کے وکیل اطہر عباس سولنگی نے میڈیا کو فیصلہ سنایا
سکھر: انصاف کیلئے عدالت بالا میں اپیل دائر کریں گے، وکیل اطہر عباس سولنگی