October 28, 2026

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا بہاولنگر : تھانہ بخشن خان میں تعینات سب انسپکٹر کا مبینہ رشوت لینے کا معاملہ،

20241219_190759

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا

بہاولنگر : تھانہ بخشن خان میں تعینات سب انسپکٹر کا مبینہ رشوت لینے کا معاملہ،

بہاولنگر : ڈی پی او نصیب اللہ خان کا نوٹس،

بہاولنگر : تفتیشی افسر کو معطل کلوز ٹو لائن کردیا گیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر : معاملے کی انکوائری شروع کردی گئی ہے ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : معاملے کی انکوائری میرٹ پر کی جائے گی ،ترجمان پولیس

بہاولنگر: محکمہ میں احتساب کا سخت نظام موجود ہے ، نصیب اللہ خان

بہاولنگر : اختیارات سے تجاوز اور کرپشن کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈی پی او

ترجمان پولیس بہاولنگر