October 28, 2026

*چیئرمین میونسپل کارپوریشن خضدار میر محمد اصف جمالدینی اور ایکسیئن پی ایچ ای عبدالروف قمبرانی نے سیول ہسپتال خضدار کا دورہ کیا ایم ایس سیول ہسپتال خضدار سے ملاقات کیا.*

IMG-20241219-WA0185

*چیئرمین میونسپل کارپوریشن خضدار میر محمد اصف جمالدینی اور ایکسیئن پی ایچ ای عبدالروف قمبرانی نے سیول ہسپتال خضدار کا دورہ کیا ایم ایس سیول ہسپتال خضدار سے ملاقات کیا.*

*تفصيلات کے مطابق چیئرمین میونسپل کارپوریشن خضدار میر محمد اصف جمالدینی اور ایکسیئن پی ایچ ای عبدالروف قمبرانی نے سیول ہسپتال کا دورہ کیا ایم ایس سیول ہسپتال خضدار سے ملاقات کیا ملاقات میں سیول ہسپتال میں مختلف مسائل پر تفصيل سے گفتگو ہوئی جس میں سیول ہسپتال میں پانی کی کمی کے حوالے سے ایم ایس صاحبہ نے چیئرمین میونسپل کارپوریشن خضدار میر محمد اصف جمالدینی ایکسیئن پی ایچ ای عبدالروف قمبرانی کو اگاہ کیا جس پر چیئرمین صاحب ایکسیئن پی ایچ ای عبدالروف قمبرانی صاحب نے فوری ایکشن لیتے ہوئيں سیول ہسپتال میں پانی کی کمی کو فوری حل کرنے کی ہدایت کی ایکسیئن پی ایچ ای نے ہر ممکن سیول ہسپتال میں پانی کی کمی کو فوری حل کرنے کی مکمل یقين دہانی کی اس موقع پر چیئرمین میونسپل کارپوریشن میر محمد اصف جمالدینی کے ہمراہ وائس چیئرمین میونسپل کارپوریشن خضدار جمیل قادر زہری جمیعت علماء اسلام کے سینئر رہنما میر بادشاہ عمرانی ممبر میونسپل کارپوریشن حاجی تنزیل الرحمان مینگل میر عرفان گنگو محمد عظيم موسیانی و دیگر موجود تھے*