October 28, 2026

لکپاس پر عوامی مشکلات، ضلعی انتظامیہ نے اہم اقدام اٹھا لیا۔۔۔اولڈ لکپاس روٹ ، ٹو وے کر دیا۔۔ اور اوقات رات 2 بجے تک کیا جارہاہے۔۔اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے اہلکاروں کی تعیناتی بھی مکمن بنائی جارہی ہیں`

IMG-20241219-WA0186

`لکپاس پر عوامی مشکلات، ضلعی انتظامیہ نے اہم اقدام اٹھا لیا۔۔۔اولڈ لکپاس روٹ ، ٹو وے کر دیا۔۔ اور اوقات رات 2 بجے تک کیا جارہاہے۔۔اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے اہلکاروں کی تعیناتی بھی مکمن بنائی جارہی ہیں`

*مستونگ/// قومی شاہراہ پر لکپاس ٹنل پر ٹریفک جام کے مسائل کی وجہ سے مسافروں کے مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر مستونگ کیپٹن ریٹائرڈ میر باز خان مری نے مزید اقدامات اٹھاتے ہوئے اولڈ لکپاس روٹ کو ڈبل وے کردیا اور ٹائمنگ کو رات 10 بجے کے بجائے رات 2 بجے تک بڑھایاجارہاہے اور بہت جلد ۔۔۔۔ شام 4 بجے سے اولڈ لکپاس روڈ دو طرفہ ٹریفک کیلے رات 2 بجے تک کھلا رہے گا۔۔ اولڈ لکپاس روٹ صرف چھوٹے گاڑیوں کیلئے کھلا رہے گا، اور مسافروں کوٹنل سے آنے جانے کی تکلیف برداشت نہیں کرنا پڑھے گا۔عوامی حلقوں کی جانب سے خیرمقدم۔۔۔۔ اس سے قبل بھی ڈپٹی کمشنرمستونگ نے لکپاس ایف سی چیک حکام سے متعدد مرتبہ ملاقات کیا اور مسافروں کو درپیش مشکلات کے حوالے سے آسان پیدا کرنے کے احکامات بھی جاری کرتے ہوئے اولڈ لکپاس روٹ کو ٹریفک کیلئے بحال اور ٹائمنگ میں بھی اضافہ کیا تھا۔۔۔۔تاہم روڈ ون وے اور روڈ کھلا رہنے کے اوقات میں کمی سے مشکلات بدستور درپیش تھے۔۔۔ جس پر انھوں نے مزید اہم اقدامات اٹھاتے ہوئے روٹ دو طرف کے ٹریفک کیلئے کھولنے کی احکامات جاری کردیئے ہیں جس سے اب امید ہیکہ چھوٹے گاڑیوں میں سفر کرنے والے مسافروں کی مشکلات ختم ہونگے*