*جنگ 1971کے ہیرو لانس نائیک محمد محفوظ شہید، نشان حیدر کا 53واں یوم شہادت۔*
*جنگ 1971کے ہیرو لانس نائیک محمد محفوظ شہید، نشان حیدر کا 53واں یوم شہادت۔*
*لانس نائیک محفوظ شہید نے انتہائی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلا خوف و خطر دشمن کی توپوں کو خاموش کرایا میدان جنگ میں لانس نائیک محفوظ شہید کا جرات مندانہ اقدام مادرِ وطن کے تمام محافظوں کے لیے قابل تقلید مثال ہے پوری قوم کو اپنے بہادر سپوتوں پر فخر ہے،افواج پاکستان کا شہید کو خراج عقیدت۔*