October 28, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی سامارو بينظير انکم سپورٹ کے سينتر پر سرعام کٹوتی جاری BISP کے نمائندے ڀليڈنو ساند آر ھريش مالھی کی سرپرستی میں ڈيوائسز والے ایک ھزار

IMG-20241217-WA0490

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی سامارو بينظير انکم سپورٹ کے سينتر پر سرعام کٹوتی جاری BISP کے نمائندے ڀليڈنو ساند آر ھريش مالھی کی سرپرستی میں ڈيوائسز والے ایک ھزار سے پنڌرهں سؤ کی کٹوتی کر رہے ہیں نيشنل پريس کلب سامارو رجسٹرڈ کے صدر کی ھدایات پر اس کی ٹيم نے مستحق خواتین کی فرياد پر سينٽلٹر پهنچ گئی سينٹر پر BISP کے نمائندہ ڀليڏلڈنو ساند مستحق خواتین کی رقم واپس دینے سے انکار کرتے ہوئے کہاکہ ہم پئسے واپس نهیں دیں گے اور نيشنل پريس کلب کی ٹيم پر ايف آئج آر کی دھمکیاں دی گئیں جوکہ ناقابل برداشت ہیں ایک تو سرے عام غریب مستحق خواتین کی کٹوتی کی جاری ہے آواز اوڑھنا پر ایف آئی کی دھمکیاں دی جارہی ہے ہم اس دھمکیاں سے ڈرنے والے نہیں ہیں حق سچ کے لئے آواز بلند کرتے رہیے گے ان کی سرے عام بدمعاشی سے ڈھرنے والے نہیں اگر کچھ بھی ہمارے میمبر کو ہوا تو اس کا زمیوار یہ ڈیوائسز ہولڈرز ہونگے
صدرِ نیشنل پریس کلب سامارو رجسٹرڈ ڈاکٹر ایم لال واگھانی
ہم مطالبہ کرتے ہیں ايس ايس پی عمرکوٹ ڈی آئی جی ميرپورخاص ايف آئے اے .اے سی سامارو اور BISP بالا آفيسران سے کہ ان کے خلاف فوري نوٹيس لے کر قانونی کارروائی کی جائے ۔۔۔