سیکرٹری پنجاب ایمرجینسی سروس ،ڈاکٹر رضوان نصیر ستارہ امتیاز کی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر راو شرافت علی کی ہدایات
سیکرٹری پنجاب
ایمرجینسی سروس ،ڈاکٹر رضوان نصیر ستارہ امتیاز کی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر راو شرافت علی کی ہدایات پر
ٹریننگ پروگرام *ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ آف منچن آباد کے طلباء میں کروائی گئی
*ا اور یہ تمام کورس زوم میٹنگ کے ذریعے سے ریسکیو 1122 کے ہیڈ آفس کی ٹیم نے بھی مونیٹر کیا
ان ٹریننگز کا بنیادی مقصد ہر یونین کونسل، سکول، کالج، یونیورسٹی میں
فرسٹ ایڈ اورBLS,
, ایمرجنسی مینجمنٹ،
،،اگ اور پانی
کی ایمرجنسیز
کے حوالے سے ایک ماہر ٹیم تیار کرنا ہے جو کہ کسی بھی ڈزاسٹر میں بروقت ریسپانس کرکے ریسکیو 1122 کے آنے سے پہلےاور ریسکیو 1122 کے ساتھ مل کر انسانی جانوں کے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکے
ریسکیو 1122 کا مقصد صحت مند، اور محفوظ منچن آباد کا قیام ہے
کمیونٹی سیفٹی ونگ
شوکت علی
تحصیل انچارج
منچن آباد
قیصر عباس
کمیونٹی انچارج