October 28, 2026

فقیروالی (نامہ نگار ) ماہ نومبر اور دسمبر کے پہلے عشرے میں ضلع بہاولنگر سمیت گندم ،و ربیع کی دیگر کاشت کے دوران ہاکڑہ کینال اور ایسٹرن صادقیہ میں بیسیوں نہروں میں نہری پانی کی

20241216_170025

فقیروالی (نامہ نگار ) ماہ نومبر اور دسمبر کے پہلے عشرے میں ضلع بہاولنگر سمیت گندم ،و ربیع کی دیگر کاشت کے دوران ہاکڑہ کینال اور ایسٹرن صادقیہ میں بیسیوں نہروں میں نہری پانی کی شدید قلت سے نئے بحران نے جنم لیا ہے کہ کسانوں کے مطابق جآری وارہ بندی سے ہٹ کر پہلی مرتبہ تمام ہاکڑہ کینال کی تمام نہروں میں فسٹ وارہ کے علاؤہ سیکنڈ اور تھرڈ کے تمام انہار مستقل بند کر دی ہیں تازہ اطلاع مطابق چند روز بعد ایک ماہ سالانہ طویل نہروں کی بندش نئے مالی مسائل پیدا کرے گی چنانچہ باغات کے اہم فروٹر ،مالٹا ،چکوترا ،کنو کی فصل شدید متاثر ہوئی ہے بیوپاری الگ پریشان ہیں جبکہ لاکھوں مویشیوں کو سبز چارہ جات کی دستیابی الگ مشکلات کا سامنا ہوگا وفاقی و صوبائی حکومت نے گندم کی اربوں روپے کی فصلیں کی پانی کی بندش سے بچانے کے لئے ہنگامی اقدامات کرنے کی اپیل ہے اور میٹھے پانی علاقوں سے سیم تھور اور کڑوے پانی کی زراعت کو تحفظ فراہم کرنے کیا جائے۔