October 28, 2026

سکھر بیورو چیف ۔۔۔ سید نصیر حسین زیدی دعا ان لاہین نیوز سکھر پوری پاکستان کی طرح سکھر میں بھی 16 دسمبر کا دن بلیک ڈے کے حوالے سے منایا جاتا ہے اور اس دن پاک فوج کے شہداء کے بچوں کو شما

IMG-20241217-WA0482

سکھر بیورو چیف ۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی دعا ان لاہین نیوز
سکھر پوری پاکستان کی طرح سکھر میں بھی 16 دسمبر کا دن بلیک ڈے کے حوالے سے منایا جاتا ہے اور اس دن پاک فوج کے شہداء کے بچوں کو شما جلا کر خراج تحسین پیش کرتے ہیں جبکہ اس دن کے حوالے سے سماجی رہنما و تاجر سپریم کونسل سکھر کے کوڈینیٹر سکھر بلڈرز ایسوسیشن کے جنرل سیکرٹری محمد عمران بندا نی نے اپنے پیغام میں کہا کہ یے دن ملک کا بڑا سانحہ پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں نے ظلم کی انتہا کردی تھی جس میں جس 134معصوم بچوں کی شہادت ہوئی تھی جسی آج تک قوم بھول نہیں سکی کیونکہ بچے ھر قوم و ملک کا مستقبل ہوتے ہیں ، اس دن ہم اپنے پاک فوج کے شہید جوانوں اور بچوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ہم اپنے وطن کی پاک فوج کے بھادروں کو سلام پیش کرتے ہیں ہمارے وطن کی آرمی دنیا کی بھادر آرمی ہے کیونکہ آرمی ہے تو وطن ہے آرمی ہے تو ہم ہیں پاک آرمی زندآباد پاکستان پائینداآباد