October 28, 2026

پاکپتن شریف (حافظ اللہ دتہ قادری ) 22 دسمبر بروز اتوار دن ایک بجے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول60..۔۔۔5..ایل برج والا میں نور کبریا کانفرنس چوہدری محمد کاشف قادری کی زیر نگرانی نور کبریا کانفرنس منعقد ہو رہی ہے

IMG-20241217-WA0474

پاکپتن شریف (حافظ اللہ دتہ قادری )
22 دسمبر بروز اتوار دن ایک بجے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول60..۔۔۔5..ایل برج والا میں نور کبریا کانفرنس چوہدری محمد کاشف قادری کی زیر نگرانی نور کبریا کانفرنس منعقد ہو رہی ہے جس کی صدارت غوث العصر ثانی عبداللہ حضرت پیر سید محمد شیراز شاہ مشہدی قادری سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت پیر سید محمد عبداللہ شاہ مشہدی قادری فرما ئیں گے جس میں خصوصی خطاب پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ حضرت پیر سید محمد فراز شاہ مشہدی قادری سی ای او حزب الرحمن اسلامک یونیورسٹی قادر بخش شریف اپنے نورانی اور وجدانی بیان سے لوگوں کے قلوب منور فرمائیں گے تمام حضرات محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں شامل ہو کر ثواب دا رین حاصل کریں طالب دعا چوہدری محمد کاشف قادری ماسٹر اللہ دتہ قادری محمد رزاق قادری حافظ اللہ دتہ قادری مریدین قادریہ اہل علاقہ