ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) پنجاب پولیس کے رانا طارق کو سب انسپکٹر سوکت علی کو اسسٹنٹ سب اور شاہد انجم کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی ہونے پر جناح پریس کلب
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) پنجاب پولیس کے رانا طارق کو سب انسپکٹر سوکت علی کو اسسٹنٹ سب اور شاہد انجم کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی ہونے پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار۔