ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائیٹل گروپ کے مخلص اور دیرینہ ساتھی چوہدری رضوان سعید کی والدہ اور امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے کے سیکرٹری جاوید اختر کی ساس کا رضائے الٰہی
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائیٹل گروپ کے مخلص اور دیرینہ ساتھی چوہدری رضوان سعید کی والدہ اور امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے کے سیکرٹری جاوید اختر کی ساس کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے، مرحومہ کی وفات پر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی قاضی نوید قاضی زاہد حسین انجم ندیم ظفر شاہد غوری ندیم بھٹی فراز جٹ عرفان کھوکھر عادل سلطان سعود فاروق خان چغتائی رانا فیاض راشد سعدی فیاض رامے عدنان چوہدری سجاد خان سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے