October 28, 2026

جڑانوالہ: گدھا ریڑھی پر لاش ہسپتال لانے کا معاملہ ایس ایچ او سٹی اور اے ایس آئی معطل۔

20241216_170025

: جڑانوالہ: گدھا ریڑھی پر لاش ہسپتال لانے کا معاملہ ایس ایچ او سٹی اور اے ایس آئی معطل۔

جڑانوالہ:روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہونے والے شخص کو پولیس نے گدھا ریڑھی پر ہسپتال منتقل کیا تھا۔

سی پی او فیصل آباد نے ایس ایچ او سٹی رانا عاصم اور اے ایس آئی تنویر کو معطل کر دیا ہے۔
: فیصل آباد
سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی کامران عادل کا غفلت و لاپرواہی کے مرتکب افسران کے خلاف بڑا ایکشن
فیصل آباد
سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی کامران عادل نے ایس ایچ او سٹی جڑانوالہ عاصم خان ، اے ایس آئی تنویر اور STWملازم حسین کو ڈیوٹی میں غفلت و لاپروہی پر معطل و کلوز لائن کر دیا ۔
فیصل آباد
فرائض میں غفلت و لاپرواہی کا مظاہرہ کرنےوالے پولیس افسران کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
فیصل آباد
دوران ڈیوٹی فرائض میں غفلت و لاپرواہی کسی صورت برداشت نہیں۔ سی پی او کامران عادل
ترجمان
فیصل آباد پولیس