رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ آج پاکستان زندہ بادمومنٹ ٹھٹہ نے آرمی پبلک اسکول پشاور کہ معصوم شہدہ کہ لیے پروگرام کیاگیاپاکستان زندہ بادمومنٹ ٹھٹہ میمبروں نے برپور شرقت کی جس میں لیڈیزوینگ چیرمن زہرہ جاکھرو ۔بدالمنان
رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ آج پاکستان زندہ بادمومنٹ ٹھٹہ نے آرمی پبلک اسکول پشاور کہ معصوم شہدہ کہ لیے پروگرام کیاگیاپاکستان زندہ بادمومنٹ ٹھٹہ میمبروں نے برپور شرقت کی جس میں لیڈیزوینگ چیرمن زہرہ جاکھرو ۔بدالمنان .عبدالقادر میمن نوربروہی بابوسنیل شام لال لچمن داس بابوروشناٹی پہنوں دیوان اورسیدالطاف حسین شاہ شیرازی چیرمین پاکستان زندابادمومنٹ ٹھٹہ نے کہا کہ16دسمبرقومی تاریخ کاسیاں ترین دن جوہمیں سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کہ معصوم شہدہ کی یاددلاتی ہیں یہ دن کانہ بولنے والا دن ہیں آرمی پبلک اسکول پشاور کے معصوم شہدہ کی قربانیاں آج بھی ہمارے دلوں میں دہشت گردی کے خلاف عزم کو جلابخش رہی ہیں افواج پاکستان اورقوم نے دہشت گردو کے خاتمے کہ لیے جو قربانیاں دی ہیں وہ بے مثال ہیں ہمارے عزم اپنے پیارے وطن کو دہشت گردی اورانتہاپسندی سے ہمیشہ کے لیے پاک کرناہے ہماری قومی یکجہتی اوراتحادہی پاکستان کی ساملیت کی ضمانت ہے ہمیں حیٹ القوم ذاتی سیاسی گروہی اختلافات اور مفادات کو پس پشت ڈال کر سب کومل کرآگے بڑھناہوگابالخصوص نوجوانوں سے اپیل کرتاہوں کہ اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں افواج پاکستان کے ساتھ یکجہتی کامظاہرہ کریں اوراپنے ملک کودرپیش ہربحران کاحوصلے اورتدبرسے سامناکریں یہ وطن ہم سب کاہے اوراس کی ترقی واستحکام ناگزیراورہم سب کی زمہ داری ہے اللہ تعالی پاکستان کوہمیشہ سلامت رکھے آمین پاکستان زندابادمومنٹ کہ میمبروں نے آرمی پبلک اسکول پشاور معصوم شہدہ کہ لیۓ دعامانگی ان کی یاد میں شمع روشن کی