خیبرپختونخواہ حکومت نے آج 16 دسمبر اسکولوں میں چھٹی کے وفاقی مطالبے کو مسترد کیا اور اسکولوں کو کھلا رکھا گیا.
خیبرپختونخواہ حکومت نے آج 16 دسمبر اسکولوں میں چھٹی کے وفاقی مطالبے کو مسترد کیا
اور اسکولوں کو کھلا رکھا گیا.
اسکولوں میں شہداء APS کے لئے قران خوانی کا انتظام کیا گیا..
ساری قوم حیران ھے کہ کن احمقوں نے اج اسلام آباد، راولپنڈی، پنجاب کے اسکولوں کو بند رکھا.. گزشتہ دس سالوں میں اس دن کبھی اسکول بند نہیں ھوئے..
وہ جو نعرہ لگاتے تھے کہ
ہم نے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ھے انہوں نے آج پاکستان کے شہروں میں اسکولوں کو بند کردیا…