*گوجرانوالہ تھانہ پیپلز کالونی کی حدود میں “الائیڈ سکول” کا نویں کلاس کا طالب علم اویس جاں بحق،واقعہ کا مقدمہ بڑے بھائی کی مدعیت میں الائیڈ سکول کے پرنسپل محمد زبیر سمیت
*گوجرانوالہ تھانہ پیپلز کالونی کی حدود میں “الائیڈ سکول” کا نویں کلاس کا طالب علم اویس جاں بحق،واقعہ کا مقدمہ بڑے بھائی کی مدعیت میں الائیڈ سکول کے پرنسپل محمد زبیر سمیت چھ لوگوں کے خلا ف قتل بالسبب کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا۔ مقدمہ مدعی کے مطابق اس کا بھائی سپورٹس اور دیگر سرگرمیوں میں ٹاپر تھا،اس کو سکول میں حسد کی بنیاد پر زہریلی گولیاں دیکر قتل کیا گیا۔*