بینک الفلاح اسلامی ہارون آباد ایک بلین ڈیپازٹ کی حد کراس کر گیا۔
بینک الفلاح اسلامی ہارون آباد ایک بلین ڈیپازٹ کی حد کراس کر گیا۔
بینک الفلاح اسلامی ہارون آباد قلیل عرصہ میں ون بلین ڈپازٹ کی حد کراس کر گیا، مارچ 2021 میں بننے والی بینک الفلاح اسلامی ہارون آباد کی برانچ کا افتتاح چیئرمین وائیٹل گروپ آف کمپنیز حاجی محمد یاسین مرحوم نے کیا اور ایک بلین ڈیپازٹ کی حد کراس کرنے کی تقریب میں حاجی محمد یاسین مرحوم کے صاحبزادے اور مینجنگ ڈائریکٹر وائیٹل گروپ اف کمپنیز میاں فرخ ثناء نے بینک الفلاح اسلامی کے مینجر محمد عمران یوسف اور سٹاف رمضان خان، محمد طاہر ذوالفقار، سید محمد طلحہ حسن، ملک بلال حسین اور محمد یاسر بشیر کے ہمراہ کیک کاٹا۔