*وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اسلام آباد کے سائبرکرائم ونگ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کی کوریج کرنے والے درجنوں صحافیوں اور وی لاگرز کے خلاف مقدمات درج کرلیے* ۔
*وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اسلام آباد کے سائبرکرائم ونگ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کی کوریج کرنے والے درجنوں صحافیوں اور وی لاگرز کے خلاف مقدمات درج کرلیے* ۔
پیکا ایکٹ کے تحت درج کیے گئے مقدمات میں نامزد ملزمان پر ریاستی اداروں کے خلاف جھوٹا بیانیہ بنا کر پھیلانے اور لوگوں کو اکسانے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
*ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے درج کیے گئے مقدمات میں صحافی ہرمیت سنگھ، احمد نورانی، عبدالقادر، حسنین رفیق، سلمان درانی، عمران کھٹانہ، مریم شفقت ملک اور رضوان احمد خان کو نامزد کیا گیا ہے۔*