October 28, 2026

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سپر انٹنڈنٹ جیل، سی ای او ہیلتھ بہاول نگر، ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی۔

20241212_165831

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سپر انٹنڈنٹ جیل، سی ای او ہیلتھ بہاول نگر، ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کے اجلاس کا بنیادی مقصد ڈی ایچ کیو ہسپتال میں عوام الناس کو بہترین اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی اور دیگر مسائل کو حل کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کے بجٹ کو پوری ایمانداری اور شفافیت سے خرچ کیا جائے۔