October 28, 2026

*لاہور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کےلئے درخواست کی سماعت*

20241212_165831

*لاہور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کےلئے درخواست کی سماعت*

*جسٹس چوہدری اقبال نے کیس مزید سماعت کےلئے جسٹس راحیل کامران شیخ کےپاس بھجوادیا عدالت نے کیس دوسرے بنچ میں مقرر کرنے کی سفارش کرتے ہوئے چیف جسٹس کوواہس بھیج دیا*

*اس سے قبل جسٹس راحیل کامران شیخ یہ کیس سن چکے ہیں۔عدالت مناسب ہے کہ اس درخواست کو بھی سماعت کےلئے اسی بنچ کےپاس بھجوایا جائے۔عدالت مخصوص نشستوں کےحوالے سے سپریم کورٹ نے دوسری وضاحت کافیصلہ جاری کردیا۔موقف*

*ریزرو سیٹیوں کے فیصلے کےبعد الیکشن ایکٹ میں ترمیم بدنیتی پرمبنی ہے۔موقف الیکشن کمیشن نے ریزرو سیٹیوں کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کیا۔موقف الیکشن ایکٹ میں کئی جانے والی ترامیم ماورائے آئین اقدام ہے۔موقف*

*سیاسی جماعت کو فائدہ پہنچانے کےلئے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کرکے آئین کو نظر انداز کیا گیا۔موقف ریزرو سیٹوں کےسپریم کورٹ کےفیصلے پرعمل درآمد کاحکم دیاجائے۔استدعا*