October 28, 2026

*ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی* *مورخہ: 12 دسمبر 2024* ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے فقیر کالونی میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن۔

20241212_165831

*ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی*
*مورخہ: 12 دسمبر 2024*

ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے فقیر کالونی میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن۔

سرچ آپریشن ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی صاحب کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے متعدد گھروں کی تلاشی لی گئی۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی جارہی ہے۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او اورنگی کی زیرنگرانی ایس ایچ او مومن آباد ہمراہ نفری بو لیڈیز اسٹاف کے اپنے فرائض سرانجام دیئے۔

*ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ*