October 28, 2026

زیر نظر تصویر میں کائنات کا سب سے ہولناک آلہ مکبس ہے جسے زندہ انسان کو قتل کرکے کاغذ کی طرح پتلا کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے

IMG-20241212-WA0009

زیر نظر تصویر میں کائنات کا سب سے ہولناک آلہ مکبس ہے
جسے زندہ انسان کو قتل کرکے کاغذ کی طرح پتلا کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے
اسے بشارالاسد کی شامی جیل صيدنايا سے ڈھونڈا گیا ہے
صیدنانا جیل میں تلاشی کے دوران میڈیا کو پھانسی گھاٹ سے ایک خودکار یہ مکبس بھی ملا جو کہ انسانی موت کے لئے استعمال ہونے والی ایک خصوصی مشین ہے
بیک وقت مختلف امور سر انجام دینے والی یہ مشین بشار الاسد کے حامیوں نے ایجاد کی ہے جسے قیدیوں کی لاشوں سے چھٹکارا پانے سمیت متعدد مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا تھا
یہ مشین زندہ قیدیوں کو کچلنے کے لئے بھی استعمال کی جاتی ہے اس میں ایک آٹومیٹک لفٹ بھی ہے جس کے ذریعے پھانسی کے بعد لاشوں کو اوپر لے جایا جاتا ہے
مکبس کو قیدی کی گردن توڑنے کے بعد اس کے جسم سے تمام مائع مواد بشمول خون پانی وغیرہ نکالنے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے پھر
پھانسی زدہ موت کے بعد لاش کو اس ہائیڈرولک مکبس میں رکھا جاتا ہے تب یہ مکبس مشین اسے اتنے زور سے پریس کرتی ہے انسانی جسم کھوکھلا بنا دیتی ہے
جسم کو کچلنے سے خون اور دیگر سیال مادے نکل جاتے ہیں اس کے بعد ایک تو لاش جلدی خراب نہیں ہوتی اور دوسرا اس کا وزن اور حجم کم رہ جاتا ہے جس سے جیل کے عملے کے لئے لاشوں کو آسانی سے نامعلوم مقامات تک منتقل کرنا آسان ہو جاتا ہے
صيدنايا کی جیل سے ہزاروں قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے جسے بشارالاسد اور اس کے باپ نے قید کیا ہوا تھا
#قصوریات