October 28, 2026

یہ شمال مشرقی شام کے علاقے قمشلی میں ایک ایئربیس پر تباہی کی وہ فوٹیج ہیں جس پر اسرائیلی فضائیہ نے آج رات حملہ کیا ہے اسرائیل نے شام میں فضائیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن شروع کیا ہوا ہے

IMG-20241212-WA0008

یہ شمال مشرقی شام کے علاقے قمشلی میں ایک ایئربیس پر تباہی کی وہ فوٹیج ہیں
جس پر اسرائیلی فضائیہ نے آج رات حملہ کیا ہے
اسرائیل نے شام میں فضائیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن شروع کیا ہوا ہے
مگر سوال ہے اسرائیل شامی مجاہدین کو اپنی بقاء کیلئے خطرہ جان کر یہ آپریشن کر رہا ہے کیا بشارالاسد اور اس کا باپ 53 سال تک اسرائیل کیلئے خطرہ نا تھا ؟
اسرائیل نے ہرمون ماؤنٹ سیریا پر بھی قبضہ کر لیا ہے
اب شامی مجاہدین کیلئے بہت بڑا چیلنج ہے ہمسایہ ایٹمی ملک اسرائیل سے لڑنا اور قبضہ واپس چھڑوانا
#قصوریات