October 28, 2026

عمرکوٹ ٹکر عمرکوٹ, نزد گنے کی فصل کو آگ لگ گئی لاکھوں رپے کا نقصان فائربگيڈ پھنچ کر آگ پر ضابطہ لایا

20241211_154721

عمرکوٹ ٹکر

عمرکوٹ, نزد گنے کی فصل کو آگ لگ گئی لاکھوں رپے کا نقصان فائربگيڈ پھنچ کر آگ پر ضابطہ لایا

عمرکوٹ , نزدیک گاوں گجر نگر میں زميدار آس محمد جٹ کے گنے کی فصل کو کٹائی کے دوران اچانک آگ نے گھیر لیا 2 ايکڑ گنہ جل کر راکھ ہوگیا

عمرکوٹ, اطلاع پر حدود کی پوليس بودرفارم اور فائربگيڈ گاڑی پھنچ کر آگ پر ضابطہ پالیا۔۔

عمرکوٹ, زميدار آس محمد نے میڈیا کو بتایا کہ گنے میں مذدور کٹائی کا کام کررہے تھے کہ ھوا سگريٹ جلانے سے اچانک آگ بھڑک اوٹھی جس کے نتیجے میں 8 لاکھ ماليت کے گنہ جل کر راکھ ہوگیا زميندار کی جانب سے کوئی بھی قانونی کاروائی نهیں کرائی گئی,, پوليس موقف

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف وائس نیوز عمرکوٹ