October 28, 2026

*جعلی اے ایس آئی ٹاؤن شپ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا*

IMG-20241210-WA0710

*جعلی اے ایس آئی ٹاؤن شپ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا*

ٹاؤن شپ پولیس نے اللہ ہو گول چکر پر مشکوک گاڑی کو روکا

ملزم خود کو پنجاب پولیس کا اے ایس آئی ظاہر کر کے روب ڈالتا رہا

ریکارڈ چیک کرنے پر پتا چلا کہ ملزم نعیم فرخ اے ایس آئی نہیں ہے۔

جامعہ تلاشی پر گاڑی سے ناجائز پستول اور پولیس یونیفارم برآمد ایس ایچ او ٹاؤن شپ

ملزم فرخ اقبال ٹاؤن کا رہائشی ہے، ایس ایچ او ٹاؤن شپ

ملزم اپنے علاقہ میں بھی اپنا تعارف بطور اے ایس آئی کرواتا تھا، ملزم کا اعتراف

ملزم کیخلاف مقدمہ درج، انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے۔ ایس ایچ او ٹاؤن شپ

ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ٹاؤن شپ پولیس کو شاباش، تعریفی اسناد دینے کا اعلان