October 28, 2026

‏سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو چارج شیٹ کرنے کا معاملہ

20241209_165410

‏سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو چارج شیٹ کرنے کا معاملہ

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق کو اپنا وکیل مقرر کر لیا

میاں علی اشفاق کی تصدیق

مجھے اس کیس میں انگیج کیا گیا ہے، وکیل میاں علی اشفاق

اس کیس میں فیض حمید کی وکالت کروں گا، وکیل میاں علی اشفاق