October 28, 2026

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ اسسٹثنٹ کمشنر سامارو کی اسکولز پر چھاپے ساماري روڈ ھاٹے اسکول میں 3 ملازم غير خاضر کو شوکاز جاری

IMG-20241210-WA0914

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
اسسٹثنٹ کمشنر سامارو کی اسکولز پر چھاپے
ساماري روڈ ھاٹے اسکول میں 3 ملازم غير خاضر کو شوکاز جاری

لوئر اسٹاف کے تین ملازم
1محمد اسماعيل سال 2018 کان
2 دوست محمد 20121
اور 3 رياض احمد سال 2022 سے اسکول سے غير حاضر ہیں
کافی دفعا ریٹین مین بھی دیا ہے کاروائی نہیں ہوئی
هيڈ ماستر نريش کمار

غير حاضر ملازمین خلاف شوکاز جاری کئے ہیں کسی بھی گوسڑو ملازم کو بخش نهیں کیا جائے گا
اسسٹنٹ کمشنر سنجے کمار

بچوں کی حاضری کم ہونے پر والدين سے میٹنگ حاضری بڑانے کا بھی کہا گیا ہے اسسٹنٹ کمشنر سنجے کمار