October 28, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)مسلم لیگ زیڈ عوامی جماعت ہے عوامی خدمت سے دلی سکون ہوتا ہے ایم این اے اعجاز الحق۔حلقہ کی عوام ووٹرز سپوٹرز ورکرز ہمارے بھائی ہیں انکے

IMG-20241210-WA0676

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)مسلم لیگ زیڈ عوامی جماعت ہے عوامی خدمت سے دلی سکون ہوتا ہے ایم این اے اعجاز الحق۔حلقہ کی عوام ووٹرز سپوٹرز ورکرز ہمارے بھائی ہیں انکے ساتھ ہی چلیں ہیں اور ہمیشہ چلیں گے امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے تفصیلات کے مطابق مقامی شادی ہال میں وائیٹل گروپ کی جانب سے پھٹہ گروپ فوجی چوک اور ووٹرز سپوٹرز ورکرز دوست احباب کے لئے دعوت کا اہتمام کیا گیا دعوت کے پروگرام میں ایم این اے مسلم لیگ زیڈ اعجاز الحق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے۔چوہدری حاجی صدیق بولا۔چوہدری عظیم۔چوہدری فیاض۔ہدایت علی زاہد حسین انجم نویدِ قاضی ندیم بھٹی ندیم ظفر شاہد غوری زبیر چوہان سمیت گل خالد اقبال شاد اسماعیل قریشی طاہر توگیروی چوہدری ہارون الرشید اسد چوہدری عبد الرشید یوسفی شیرا درزی۔احمد ہدایت۔علی صاحب۔باباہاشم راجڑ۔ملک طیب ٹیڈی ملک رزاق حقہ بابا حوالدار عبداللہ گجر سہیل رامے۔باو عطاء الرحمن۔فراز جٹ۔عثمان عباسی۔عرفان کھوکھر۔نوید۔سمیت بڑی تعداد میں دوست احباب نے شرکت کی دوست احباب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حاجی محمد یاسین مرحوم نے بھی ہمیشہ دوست احباب کے ساتھ مل کر ایسے ہی محفلیں سجائیں ہیں ایسا ہی چوہدری کاشف ثناء کر رہے ہیں حلقہ عوام میں جانا انکو ملنا انکے مسائل حل کرنے میں پیش رہنا ووٹرز سپوٹرز ورکرز نے وائیٹل گروپ زندہ باد اعجاز الحق زندہ باد اور چوہدری کاشف ثناء زندہ باد کے نعرے لگائے