ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سینیٹر (مرحوم)میاں عالم علی لالیکا ڈاکٹر میاں اختر علی لالیکا میاں محمد احمد لالیکا کے بھائی اور میاں انعام الحق لالیکا میاں احسان الحق لالیکا میاں احتشام الحق لالیکا کے والد محترم میاں
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سینیٹر (مرحوم)میاں عالم علی لالیکا ڈاکٹر میاں اختر علی لالیکا میاں محمد احمد لالیکا کے بھائی اور میاں انعام الحق لالیکا میاں احسان الحق لالیکا میاں احتشام الحق لالیکا کے والد محترم میاں امتیاز علی خاں لالیکا (سابق ایم پی اے)رضاالہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پرایم این اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری اعجاز الحق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے۔ اسماعیل قریشی چوہدری فیاض۔محمد جمیل اختر چوہدری ہدایت علی قاضی نوید قاضی زاہد حسین انجم ندیم ظفر شاہد غوری ندیم بھٹی فراز جٹ سعود فاروق خان چغتائی سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر ذوالفقار قریشی نے اظہار افسوس کیا ہے