*✦•تاریخ میں آج کا دن:* 9 دسمبر ⊙⫸ *واقعات*
*✦•تاریخ میں آج کا دن:*
9 دسمبر
⊙⫸ *واقعات*
◉1992ء – پرنس چارلس اور لیڈی ڈیانا کے مابین علیحدگی کا باقاعدہ اعلان ہوا۔
◉1905ء – فرانس میں کلیسا اور ریاست کی علیحدگی کو قانونی شکل دے دی گئی۔
⊙⫸ *ولادت*
◉1946ء – سونیا گاندھی، بھارتی سیاست دان۔
◉1952ء – لیاقت بلوچ، پاکستانی سیاست دان۔
◉1981ء – دیا مرزا، بھارتی اداکارہ۔
◉1608ء – معروف انگریزی شاعر جان ملٹن کا یوم پیدائش ۔
⊙⫸ *وفات*
◉1970- ملک فیروز خان نون پاکستانی وزیر اعظم
◉2003ء ـ غلام مصطفیٰ قاسمی (پاکستان کے ممتاز عالم دین، مفسر، مورخ اور ماہر تعلیم) بمقام حیدرآباد، پاکستان
◉1292ء – شہرہ آفاق صوفی شاعر شیخ سعدی رحمت اللہ علیہ کا انتقال ہوا
◉1970ء – سابق وزیر اعظم پاکستان ملک فیروز خان نون سرگودھا میں انتقال کر گئے
◉1753ء – سندھ کے ممتاز حکمران اور سپہ سالار نور محمد کلہوڑا کی وفات
⊙⫸ *تعطیلات و تہوار*
◉1961ء – تنزانیہ نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔
◉2004ء -میکسیکو میں پہلی بار انسدادِ بدعنوانی کا عالمی دن منایا گیا۔
◉بین الاقوامی یوم انسداد بدعنوانی